فقیر شیخ غلام رسول قادری صاحب روفی شریف (صادق آباد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت شاہ جعفر علی فریدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:حضرت شاہ جعفر علی فریدی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:خاندانِ بابافریدالدین گنج شکرعلیہ الرحمہ سےتعلق کی وجہ سے"فریدی"کہلاتے ہیں۔آپ کانام شیخ الاصفیاء حضرت سیدشاہ اشرف حسین کچھوچھوی قدس سرہ (برادر بزرگ و پیر ومرشد حضرت قطب العالم شاہ علی حسین کچھوچھوی اشرفی میاں قدس سرہ)نے رکھا،اور فرمایا یہ لڑکا قطبِ وقت ہوگا۔آپ نسبا ً فاروقی ہیں۔نسلی رشتہ حضرت شیخ شہاب الدین کے واسطے سے شیخ الاسلام فرید الدین سعود گنج شکر قدس سرہ تک پہنچتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1857ءکوواقعہ غدرسےپہلےمحلہ الہی باغ، ضلع گورکھپور(انڈیا)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:جامع مسجد گورکھپور،مدرسۂ چشمہ ٔرحمت غازی پور،مدرسہ احمدیہ ملکی محلہ آرہ وغیرہ میں عربی و فارسی کی تعلیم حاصل کی۔عربی وفارسی میں مہارت رکھتے تھے۔ بیعت وخلافت: آپ حضرت ۱شیخ المشائخ حافظ شاہ محمد ف۔۔۔
مزید