ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

حضرت سید محمود بغدادی

حضرت سید محمود بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی عبدالصمد خالصپوری

حضرت مولوی عبدالصمد خالص پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرب

حضرت شاہ عبدالرب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

خواجہ عاقل محمد چشتی

حضرت خواجہ  قاضی عاقل محمد  چشتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت خواجہ  قاضی عاقل محمد چشتی  فاروقی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب: قاضی الحاجات،صاحب الروضہ۔صاحب الروضہ اس لئے کہتےہیں کہ سب سےپہلےآپ نےہی حضرت قبلۂ عالم علیہ الرحمہ کےروضۂ مقدسہ کی تعمیرکرائی تھی۔فاروقی النسل ہونےکی وجہ سےآپ "فاروقی" کہلاتےہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت قاضی محمد عاقل بن  خواجہ مولانامحمد شریف بن محمد یعقوب بن مخدوم  نور محمد بن محمد زکریا۔علیہم الرحمہ۔آپ فاروقی النسل ہیں،آپ کاسلسلہ نسب حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک منتہی ہوتاہے۔ان کےجداعلیٰ میں سے شیخ مالک بن یحیٰ  ہجرت کرکےسندھ آگئےتھے۔انہیں سےپھریہ سلسلہ آگےچلا۔سندھ میں قوم کوریجہ سےرشتےداری ہونےکی وجہ سے"کُورِیجَہ" کہلاتےہیں۔آپ کےجدامجدحضرت مخدوم نورمحمد علیہ الرحمہ اپنےوقت کےولی کامل ،اورجیدعالم دین تھے۔ان۔۔۔

مزید

حضرت ابو حفص عمرو بن اسحاق غزنوی

حضرت ابو حفص عمرو بن اسحاق غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عمرو بن اسحٰق بن احمد غزنوی: ابو حفص کنیت،سراج الہندی لقب تھا۔ ۷۰۴؁ھ میں پیدا ہوئے،بڑے عالم فاضل،اصولی،مفسر،فقیہ،محدث،وسیع العلم، کثیر المہابۃ،ذی وجابت،شیخ الحنفیہ تھے۔فقہ کو وجیہ رازی و سراج ثقفی اور زین بدایونی وگیرہ علمائے ہند سے ھاسل کیا اور حج کیا اور قاہرہ میں قاضی حنفیہ مقرر ہوئے۔ابن ابی عجلہ کو ابن الفارض کے حق میں کلام کرنے کے باعث تعزیردی، لیکن صوفیوں سے تعصب رکھا کرتے تھے۔۷؍رجب کی رات ۷۷۳؁ھ کو وفات پائی۔قرآن شریف کی ایک تفسیر آپ کی عمدہ تالیفات سے یادگار ہے۔’’ستارۂ زمین‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ۔۔۔

مزید

حضرت ہادی عفت دہلی

حضرت ہادی عفت دہلی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جلال الدین تبریزی

حضرت شیخ جلال الدین تبریزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا شمار بڑے کامل بزرگوں میں سے تھا، چشتی خاندان کے بزرگوں کی کتابوں میں آپ کے حالات و مناقب لکھے ہیں جو دیکھے جاسکتے ہیں۔ فوائد الفوائد:  میں سلطان المشائخ کے حوالہ سے لکھا ہے کہ شیخ جلال الدین تبریزی! شیخ ابوسعید تبریزی کے مُریدوں میں سے تھے، آپ اپنے شیخ ابوسعید کی وفات کے بعد شیخ شہاب الدین سہروردی کی خدمت میں گئے اور ان کی اتنی خدمت کی کہ کسی دوسرے مرید اور ارادت مند کو یہ بات نصیب نہ ہوئی تھی۔ خدمتِ مُرشد کا انوکھا انداز:  شیخ شہاب الدین ہر سال حج کے لیے تشریف لے جایا کرتے تھے، چونکہ بوڑھے اور کمزور ہوگئے تھے اور اشیاء خوردنی جو آپ کے ساتھ ہوتی تھیں بوجہ باسی ہوجانے کے آپ کے مزاج کے موافق نہ ہوتی تھیں، اس لیے شیخ جلال تبریزی نے یہ ترکیب کی کہ ایک چولہا اور برتن اپنے ساتھ رکھتے تھے اور چولہے میں اتنی آگ جلاتے تھے جس سے اس کی ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبدالرحمٰن شاہ شہید

حضرت سید عبدالرحمٰن شاہ شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مدفون احاطہ عالم شاہ بخاری)  ۔۔۔

مزید

حضرت صغار احمد خاں المعروف احمد بھیا حضور چشتی

حضرت صغار احمد خاں المعروف احمد بھیا حضور چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید موسیٰ قطب الاعظم

حضرت سید موسیٰ قطب الاعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید