ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

حضرت مولانا مفتی عطا محمد رتہ شریف

حضرت مولانا مفتی عطا محمد رتہ شریف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا ابوبکر بن مسعود کاسانی

حضرت مولانا ابوبکر بن مسعود کاسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو محمد عبدالرحیم مغربی

حضرت ابو محمد عبدالرحیم مغربی    رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  کنیت ابو محمد تھی اور سر زمین مغرب کے رہنے والے تھے مصر کے سربر آور وہ مشائخ میں شمار ہوتے تھے کرامات عالیہ اور مقامات بلند کے مالک تھے ایک دن آپ وضو فرمارہے تھے کرامات عالیہ اور مقامات بلند کے مالک تھے ایک دن آپ وضو فرمارہے تھے ایک شخص مسلوب الحالت آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور تھوڑا ساپانی مانگا حضرت نے وضو کا باقی ماندہ پانی اسے عطا کیا ایک گونٹ پیتے ہی سلب شدہ حالت بحال ہوگئی۔آپ کی وفات ۵۹۶ھ میں ہوئی۔ آپ کا مزار موضع قنی جو مصر کے قریب ہے واقع ہے۔ جناب مغربی پیر جہانگیریکے لاثانی آمد سال وصلش۵۹۲ھز دنیا شد چو در فردوس اعلیٰدگر عبدالرحیم عابد معلیٰ۵۹۲ھ(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی

حضرت مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت مولانا شاہ محمد حسین  علیہ الرحمہ۔لقب:فخر الاصفیاء،علامۂ زماں،شہیدِ محبت،عمری،محبی،الہ آبادی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی بن تفضل حسین۔علیہما الرحمہ۔آپ کاسلسلہ نسب حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تک منتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت1269ھ،مطابق 1853ءکومحلہ بہادرگنج،الہ آباد (انڈیا) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:ابتدائی تعلیم الہ آبادمیں حاصل کی،مولانا شکراللہ الہ آبادی سےابتدائی کتب پڑھیں۔پھرلکھنؤ کاسفرکیا۔وہاں مولانا نعمت اللہ فرنگی محلی،مولانا ابو الحسنات عبدالحئی فرنگی محلی اور قاری عبدالرحمٰن پانی پتی سے تعلیم پائی،تکمیل درسیات کے بعد حج کےلیےگئے،شیخ الاسلام سیداحمددحلان مکی  سے سند حدیث حاصل کی۔ بیعت وخلافت: مکۃ المکرمہ میں سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں حض۔۔۔

مزید

محدث ابو شجاع حافظ شیرویہ بن شہردار ہمدانی

محدث ابو شجاع حافظ شیرویہ بن شہردار ہمدانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سالار سرمست

حضرت سالار سرمست رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ موسیٰ پاک چشتی

حضرت حافظ موسیٰ پاک چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ فیض بخش لاہوری چشتی

حضرت شیخ فیض بخش لاہوری چشتی (صاحب حال وقال) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ برکیہ بن شاہوکاتیار

حضرت شیخ برکیہ بن شاہوکاتیار (مجذوب سندھ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ علی ماکور

حضرت ابو عبداللہ علی ماکور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید