حضرت عمران رامپوری والد مولوی خلیل الرحمٰن مصنف حاشیۃ الدرر علیہ الرحمۃ ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پنجابی زبان مشہور شاعر مفسر مولانا محمد حبیب اللہ بن نظام دین کمبو ۱۲۸۸ھ/۱۸۷۱ء میں ضلع امر تسر گائوں کمبو میں پیدا ہوئے اور وہیں پر ورش پائی، سکول میں مڈل تک اردو فاسی اور ابگریزی کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد مخلتف اساتزہ سے فارسی ، صرف اور نحو کی کتابیں پڑھیں ، ترجمۂ قرآن مجید،تفسیر اور طب پڑھی ، پولیس میں بھرتی ہوگئے، اٹھارہ سال تک کا نسٹیبل ، ہیڈ کا نسٹبل،ہیڈ محر رادر تھا نیدار کی حیثیت میں کام کرتے رہے ، محکمہ پولیس کو چھوڑ کر مختار عام کا کام کرتے رہے پھر امر تسر میںدکان کھول لی اور قیام پاکستان کے بعد چک ۸۶/۵۔ آرہارون آباد میں سکونت پذیر ہوگئے[1] مولانا محمد حبیب اللہ نعمانی پنجابی کے قادر الکلام شاعر اور کثیر التصانیف مصنف تھے ، رسالۂ تقلیس میں انہوں نے بعض ایسی باتیں لکھ دی تھیں جو نا واقفی پر مبنی اور حقائق کے خلاف تھیں ، اس ۔۔۔
مزید