جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت خواجہ عبداللہ ایامی اصفہانی

حضرت خواجہ عبداللہ ایامی اصفہانی علیہ الرحمۃ          آپ بھی خواجہ علاؤ الدین قدس اللہ تعالی کے صحاب میں سے ہیں۔وہ فرماتے ہیں کہ جب میں پہلی دفعہ ہی خواجہ کی خدمت میں پہنچا تو آپ نے یہ شعر پڑھا:                    تو زخود گم شو کمال انیست بس           تو ممان اصلا  وصال انیست و بس           آپ اپنے بعض رسالوں میں ذکر کرتے ہیںکہ علائیہ گروہ کی توجہ کا طریقہ اور ان کی باطنی نسبت کی پرورش یوں کہ جب چاہتے ہیں کہ اس میں شغل کریں۔اولاً اس شخص کی صورت کہ جس سے یہ نسبت حاصل کی ہے خیال میں لاتے ہیں۔یہاں تک کہ حرارت کا اثر اور ان کی بعینہ کیفیت ظاہر ہوجائے۔اس کے بعد۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ علاؤ الدین عجدانی

حضرت خواجہ علاؤ الدین عجدانی رحمۃ اللہ علیہ           حضرت خواجہ عبید اللہؒ فرماتےہیں کہ خواجہ علاؤ الدین عجدوانی خواجہ بزرگ کے اصحاب میں سے ہوئے ہیں۔حضرت خواجہ نے ان کو خواجہ محمد پارسا کی صحبت کے لیے فرمایا تھا،وہ پورا استغراق رکھتے تھے اور نہایت شیریں سخن تھے۔کبھی ایسا ہوتا کہ باتیں کرتے کرتے اپنے سے غائب ہوجاتےجبکہ خواجہ محمد ؑپارسا  سفر مبارت میں گئےتھے۔ان کو بھی ساتھ لے گئے تھے۔سمر قذ کے ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں نے خواجہ سے درخواست کی کہ خواکہ علاؤ الدین بہت بوڑھےضعیف ہوگئے ہیں۔ان سے کوئی کام نہیں ہوسکتااگر ان کو سفر سے معذور رکھیں تو آپ کی عنایت سے دور نہیں۔خواجہ نے فرمایا کہ ہم کو ان سے کوئی کام نہیں۔صرف یہ کہ جب ان کو دیکھتے ہیںتو عزیزوں کی نسبت یاس آجاتی ہے۔ (نفحاتُ الاُنس)۔۔۔

مزید

سید محمد اصغر علوی قادری رضوی

سید محمد اصغر علوی قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (شیخوپورہ)۔۔۔

مزید

حضرت امام ابو سعد اسماعیل بن سمان رازی

حضرت امام ابو سعد اسماعیل بن سمان رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد عرف سید مرتضیٰ حسینی بلگرامی

حضرت شیخ محمد عرف سید مرتضیٰ حسینی بلگرامی ثم مصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ شیخ محمد بن ہاشم فاضل سورتی

حضرت علامہ شیخ محمد بن ہاشم فاضل سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ حسین بن خضر محمد نسفی

حضرت شیخ حسین بن خضر محمد نسفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری

حضرت مولانا غلام رسول کشمیری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا غلام رسول ، جنت نظیر وادی کشمیر کے ایک گاوٗ ں پر تاب پورہ ( قصبہ شوپیاں تحصیل کو لگام ) ضلع اسلام آباد ( اننت ناگ ) کے ایک معزز و متمول ’’بٹ ‘‘ خاندان میں ۱۹۳۵ء کو تولد ہوئے۔ آپ کے والد عبدالعزیز گاوٗ ں کے نمبر دار تھے ۔ تعلیم و تربیت : اپنے علاقہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد ۱۹۴۸ ء میں مزید تعلیم حاصل کرنے کیلئے سفر اختیار کیا ۔ تبلیغی جماعت ‘‘ کے ظاہر کو دیکھ کر چھ ماہ اس کے ساتھ رہے جب باطن نظر آیا توالگ ہو گئے بلکہ متنفر ہو گئے ۔ ۱۹۵۱ء میں پاکستان تشریف لائے، کراچی میں قاری احمد حسین فیروز پوری ثم گجراتی کی دل کش تقریروں اور روح پر ور نعتوں نے دل کو گرمایا ، عشق کو جگایا، قاری صاحب سے تعلق خاطر ہو گیا ، تبلیغی جماعت کے اثرات زائل ہو گئے۔ مولانا نے ابتدائی دینی کتابیں حضرت۔۔۔

مزید

حضرت سرمد شہید دہلوی

حضرت سرمد شہید دہلوی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت سرمدشہید،فریددہرتھےاوروحیدعصرتھے۔ قومیت: شیرخاں لودھی کاخیال ہے کہ "اصلش ازفرنگستان وارمنی بود"۱؎وہ ایران کےکسی خاندان سے تھے، بعض کاخیال ہے کہ آپ عیسائی تھےاوربعض کہتےہیں کہ آپ یہودی تھے۔ وطن: آپ کاوطن "کاشان"تھا۔ایران میں ارمنیوں کی کافی تعداد تھی،جس میں سے کچھ عیسائی تھےاور کچھ یہودی تھے۔ مذہب میں تبدیلی: آپ نےاسلام قبول کیا۔ نام: آپ سرمدہی کےنام سے مشہورہیں،بعض کتابوں میں آپ کو "سعیدائےسرمد"کےنام سے پکارا جاتا ہے۔ تعلیم: آپ کےرقعات اورآپ کی رباعیات سےپتہ چلتاہےکہ آپ علم وفضل میں درجہ کمال رکھتےتھے۔ فارسی زبان پرقدرت حاصل تھی۔عربی زبان سے بھی واقف تھے۔ پیشہ: آپ تجارت کرتےتھے۔ زندگی میں کایاپلٹ: اس زمانےمیں ایرانی مصنوعات کی ہندوستان میں بہت قدرتھی۔قیمت بھی اچھی ملتی تھی۔حضرت سرمدایرانی مصنوعات لےکرہندوستان روانہ ہوئے۔ان کا ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ابو طاہر کردی

حضرت خواجہ ابو طاہر کردی رحمتہ اللہ              آپ خضر علیہ السلام کی صحبت میں رہتے تھے۔شیخ الاسلام احمد جام کی ان سے بڑی دوستی تھی۔وہ ان کے پاس جایا کرتے تھے۔شیخ الاسلام احمد کیے ہیں کہ ایک سن میرے نفس نے مجھ سے زرد آلو مانگے تو میں نے اس  سے کہا  کہ اگر تو پورا ایک سال تک روزہ رکھے گا تب تجھ کو زرد آلودوں گا۔اس نے قبول  کر لیا جب پورا سال ہوگیاتو نفس نے کہا میں نے تمہاری بات مان لی تھی۔اب تم اپنا وعدےکو پورا کرو۔تب میں انگوروں میں آیا جو مجھ کو میرے باپ سےورثہ میں پہنچے تھے۔میں نے جاکر دیکھا کہ زرد آلو تو گیدڑ کھا گیا تھا اور ایک زرد آلو ویسا ہی ثابت زمین پر ڈال گیا تھا۔میں نے اس کو اٹھا لیا اور پاک کرنے لگا۔نفس نے فریاد کی کہ احمد پاک کرتا ہے۔اس کو کیا کرے گا میں نے کیا کہ تجھے دوںگا۔کیونکہ تجھ سے زرد آلو کا قرا۔۔۔

مزید