بدھ , 02 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 June,2026

مرشد جان جہاں جنت رسید

یوم پیدائش

1306

حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین کے فرزند دو، ۱۳۰۶؁ھ سال پیدائش، والد ماجد کے م رید وشاگرد، حضرت مولانا شاہ سلامت اللہ رام پوری اور حضرت مولانا عبدالغفار خاں صاحب رام پوری سے تکمیل و تحصیل علم کیا، زہد وتقویٰ میں اپنے اسلاف کے قدم بقدم اور خلیق و متواضع تھے، والد ماجد کے مرید وخلیفہ حضرت مولانا شاہ عنایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں