جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

میمون مکحولی  

              میمون بن محمد بن محمد بن معتمد ب محمد بن مکحول بن فضل مکحولی نسفی: ابو المعین کنیت تھی۔امامفاضل جامع فروع واصول تھے۔کتاب تبصرۃ الدولہ اورت تمہید قاعد التوحید اور کتاب المناہج اور شرح جامع کبیر وغیرہ تصنیف کیں اور علاؤالدین ابو بکر ۔۔۔۔
محفوظ کریں