منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

میر سید شریف علّامہ جرجانی قدس سرہٗ

  صاحب ورع و تقوی بزرگ تھے علوم حدیث تفسیر میں یگانہ روزگار تھے۔ بیس سال میں ہی مختلف اقسام کے علوم مروّجہ پر دسترس حاصل کرلی تھی۔ اور سلسلۂ تدریس جاری کردیا تھا۔ آپ کی تصانیف میں سے شرح قطبی سراجی بہت مشہور کتابیں ہیں۔ آج تک درسیات میں پڑھائی جاتی ہیں۔ تفسیر کشفاف پر (اسرارالتنزیل)حاشیہ لکھا۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں