منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

میر ہاشم منّور آبادی قدس سرہ

  آپ سید محمد منور کشمیری کے عظیم خلفاء میں سے تھے ظاہری علوم مولانا حیدر علامہ کشمیری سے حاصل کیے حضرت مولانا نے آپ کو اپنا متبنیٰ بنالیا تھا۔ اپنی فرزندی میں مشرف فرمایا اور اپنے بعد اپنا قائم مقام قرار دیا۔ آپ کی وفات ۱۰۹۷ھ میں ہوئی۔ رفت رحلت بست از دار فنا میر ہاشم صاحب کشف آمدست ۱۰۹۷ھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں