مسرہ،ان کانام غبرہ تھا،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر مسرہ کردیا،ان کا ذکر اس حدیث میں ہے،جسے زید بن انیسہ نے زہر ی سے مرسلاً روایت کیا،ابنِ مندہ
اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔