بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )مسیکہ( رضی اللہ عنہا)

مسیکہ ،عبداللہ بن ابی منافق کی لونڈی تھیں،ان کے اور امیمہ کے بارے میں قرآن حکیم کی یہ آیت اتری،" لاتکرھوافتیاتکم علی البغاء "ان اور تم اپنی لونڈیوں کو بدکاری پر مجبور نہ کرو،یہ ابن ِمندہ کا قول ہے۔ ابومعاویہ نے اعمش سے،انہوں نے ابوسفیان سے انہوں نے جابر سے روایت کی،کہ امیمہ اور مسی ۔۔۔۔
محفوظ کریں