بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )ماریہ یاماویہ( رضی اللہ عنہا)

ماریہ یا ماویہ،یہ خاتون حجیر بن ابواہاب تمیمی کی آزاد کردہ تھیں،جن کے گھر میں خبیب بن عدی کو قید کیا گیا تھا،عبیداللہ بن احمد نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابنِ اسحاق سے ،انہوں نے ابن ابی نجیح سے،انہوں نے ماریہ سے روایت کی،کہ خبیب بن عدی ان کے گھر میں بند تھا،ایک دن انہوں نے اس کے ہاتھ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں