ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

استاد الکل حضرت علامہ مخدوم نور محمد آریجوی

  استاد الکل ، عارف صمدانی ، حضرت علامہ مخدوم نور محمد عرف مخدوم محمد آریجوی گوٹھ خیر محمد آریجہ ( تحصیل ڈوکری ضلع لاڑکانہ) میں ۱۱۳۰ھ؍۱۷۱۸ء کو تولد ہوئے۔ ان دنوں سندھ پر کلہوڑوں کی حکمرانی تھی ۔ تعلیم و تربیت : مخدوم نور محمد نے ابتدائی تعلیم آبائی گوٹھ کے مدرسہ میں حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں