منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت مخدوم حافظ محمد شفیع صدیقی

  عاشق مصطفی ، سند الاتقیاء حضرت علامہ حافظ قاضی محمد شفیع بن قاضی احمدی صدیقی درگاہ پاٹ شریف (ضلع دادو) میں ۱۸۳۵ء میں تولد ہوئے۔ آپ کے والد محترم قاضی حمدی ٹالپروں کے عہد میں پاٹ کے قاضی تھے۔ تعلیم و تربیت: حافظ محمد شفیع صدیقی کے بچپن میں والد محترم داغ مفارقت دے گئے جس کے سبب اپنے بڑے بھائی ۔۔۔۔
محفوظ کریں