بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )لبابہ( رضی اللہ عنہا)

لبابہ دخترابولبابہ انصاریہ،انہوں نے حضورِاکرم کی زیارت کی،ان سے مروی ہے کہ میں اپنے والد کے ساتھ رہتی تھی،وہ مجھے کہتاکہ اللہ اور اس کے رسول کے خائن کو رسّی سے مسجد کے ستون کے ساتھ باندھ دے،ہم یہ واقعہ لبابہ کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،ایک دن ان کا بھائی رفاعہ بن عبدالمنذر ان کے ق ۔۔۔۔
محفوظ کریں