بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )لسیبہ( رضی اللہ عنہا)

لسیبہ دختر کعب اور ایک روایت میں دختر حرب آیا ہے،ام عمارہ انصاریہ از بنو نجار،طبرانی نے ان کا نام لام سےلکِھاہے،لیکن زیادہ تر نسیبہ نون سے لکھاجاتا ہے،ہم اگلے باب میں پھر ذکر کریں گے، ابونعیم اور ابوموسیٰ نے ذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں