بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )لیلی( رضی اللہ عنہا)

لیلی جو عائشہ صدیقہ کی آزاد کردہ کنیز تھیں،ان سے ابوعبداللہ مدنی نے روایت کی،انہوں نے حضورِ اکرم کی خدمت میں گزارش کی،یارسول اللہ!آپ بعض اوقات بیت الخلاء سے نکلتے ہیں،تو میں آپ کے بعد داخل ہوئی ہوں،وہاں مجھے سوائے کستوری کی خوشبو کے اور کچھ نظر نہیں آتا،فرمایا،انبیا کے اجسام اس مادے سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں