بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )لہیہ( رضی اللہ عنہا)

لہیہ جوحضرت عمر کی ام ولد تھیں،انہیں صحبت حاصل ہوئی،جعفر نے انہیں صحابیہ شمار کیا ہے اور باسنادہ زہری کے بھتیجے سے،انہوں نے چچاسے روایت کی،کہ اہلِ علم کی ایک جماعت نے ام المومنین حفصہ کایہ واقعہ بیان کیا کہ انہوں نے ایک دن لہیہ کو بھیجا،کہ جاؤاور دیکھو،کہ رسول اکرم میرے گھر سے نکل کر کس بیو ۔۔۔۔
محفوظ کریں