جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

خواجہ عبید اللہ المعروف خواجہ کلاں

خواجہ عبید اللہ المعروف خواجہ کلاں علیہ الرحمہ حضرت خواجہ باقی باللہ کے بڑے صاحبزادے خواجہ عبید اللہ جو خواجہ کلاں کے عرف سے مشہور ہیں ، یکم ربیع الاول ۱۰۱۰ھ کو عصر کے وقت پیدا ہوئے، ابھی وہ دو سال کے بھی نہیں ہوئے تھےکہ خواجہ صاحب کا وصال ہو گیا لہٰذا خواجہ حسام الدین نے ان کی پرورش کی، ابتدائی تعل ۔۔۔۔
محفوظ کریں