بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خزیمہ( رضی اللہ عنہا)

خزیمہ دختر جہم بن قیس عبدریہ از بنو عبدالدار بن قصٰی! انہوں نے اپنے والدین کے ساتھ حبشہ کو ہجرت کی،ان کی والدہ کا نام خولہ امِ حرملہ دختر اسود تھا،ابو عمر نے ان کاذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں