خدامہ دختر جندل اسدیہ،ایک روایت میں حذافہ ہے،انہوں نےہجرت کی،لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ، یہ عروہ بن زبیر اور ابن اسحاق کا قول ہے،ابن مندہ اور ابو
نعیم نے ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔