خضرہ،ابو کریب نے معاویہ بن ہشام سے انہوں نے سفیان سے انہوں نے جعفر بن محمد سے انہوں نے والد سے روایت کی،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ایک
خادمہ کانام خضرہ تھا،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔