جمعہ , 04 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 June,2026

خواجہ محمد چشتی رحمتہ اللہ علیہ کے حالات

مشائخ و فقراء کے قطب، ائمہ و علما کے پیشوا اوتاد کے جائے پناہ، عابدوں زاہدوں کے ذریعہ  فخر خواجہ شیخ محمد چشتی ہیں (خدا تعالیٰ ان کے مرقد کو پاک کرے اور  ان کا مشہد و مزار منور درخشاں فرمائے) جوانواع کرامات سے آراستہ اور درجات مشاہدات سے پیراستہ تھے۔ آپ نے خرقہ ارادت خواجہ احمد چشتی کی خدم ۔۔۔۔
محفوظ کریں