بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

خواجہ کریم الدین سمر  قندی رحمۃ اللہ علیہ

  صورت صفا سیرت وفا خواجہ کریم الملۃ والدین سمر قندی رحمۃ اللہ علیہ ہیں جو مکارم اخلاق میں دنیا میں اپنا نظیر نہ رکھتے تھے آپ کا ظاہر و باطن اہل تصوف کے اوصاف سے آراستہ تھا فضائل خاص اور علوم بے شمار  میں بے مثل تھے آپ کی فیاض طبیعت غایت درجہ کی لطافت اور  عقل کامل انتہا مرتبہ  ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں