بدھ , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

ان سے معاویہ بن اسحاق نے روایت کی،ابونعیم کے بقول،صرف طبرانی نے ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہے،کہ مجھے یہ خاتون حمزہ بن عبد المطلب کی زوجہ معلوم ہوتی ہیں۔ یحییٰ نے کتابتہً باسنادہ تا ابن ابی عاصم محمد بن عوف سے،انہوں نے موسٰی بن ایوب سے،انہوں نے بقیہ سے،انہوں نے ابن ابوالجون سے،انہوں نے ابو ۔۔۔۔
محفوظ کریں