بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر یسار،علی بن ثابت جزری،انہوں نے وازع بن نافع سے،انہوں نے ابو سلمہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن سے،انہوں نے خولہ دختر یسار سے روایت کی،کہ انہوں نے حضور ِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا،یا رسول اللہ!ایام حیض میں میرے پاس ان کپڑوں کے سواجو میرے جسم پر ہیں،اور کوئی کپڑا نہیں ہوتا،فرمای ۔۔۔۔
محفوظ کریں