بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دخترِ عمرو،حضرت عائشہ کی حدیث میں ان کا ذکر ہے،ہشام بن عروہ سے انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی، کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ذبح کرنے کے لئے ایک اونٹ خریدا،اور جناب خولہ کے پاس بھیجا، کہ وہ اسے ذبح کر کے تقسیم کردیں،ابن مندہ اور ابو نعیم نےذکرکیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں