بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر ثعلبہ،ایک روایت میں خویلہ ہے اسی طرح ایک روایت میں خولہ دختر حکیم مذکور ہے،ایک اور روایت میں خولہ دختر مالک بن ثعلبہ بن احرم بن فہر بن ثعلبہ بن غنم بن عوف ہے،یوسف بن عبداللہ بن سلام سے خولہ اور خویلہ دونوں مروی ہیں،ابو یاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے، انہوں نے اپنے والد سے،انہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں