بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر صامت،ابو اسحاق سبیعی نےیزید بن زید سے انہوں نے خولہ دختر صامت سے ظہار کا قِصّہ سنا،جسے خولہ دختر ثعلبہ کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں