بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر اسود بن حذافہ،ان کی کنیت ام حرملہ خزاعیہ تھی،موسیٰ بن عقبی نے ابن شہاب سے بہ سلسلہ مہاجرین حبشہ از بنو عبدالدرجہیم بن قیس بروایتے جہم کا نام لیا ہے،ان کے ساتھ ان کی بیوی خولہ دختر اسود بن حذافہ بھی تھیں، جن کا نام تو ابن عقبہ نے لیا ہے،لیکن ان کی کنیت بیان نہیں کی،ابن اسحاق نے کنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں