بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر عبداللہ انصاریہ،بصری شمار ہوتی ہیں،رقیہ دختر سعد نے اپنی دادی خولہ سے روایت کی،کہ انہوں نے رسولِ کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کو فرماتے سنا،"انسان میل کچیل ہے،مگر انصار ایک سایہ دار درخت ہیں،اے اللہ! تو انصار کو معاف کر اور ان کے بیٹوں اور پوتوں کو معاف کر"۔اس کے بعد جناب خولہ نے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں