بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دخترِ عاصم،ہلال بن امیہ کی زوجہ تھیں،انہوں نے اپنے خاوند سے لعان کا ذکر کیا تھا،اور حضورِ اکرم نے دونوں میں علیحدگی فرمادی،ابن مندہ اور ابونعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں