پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

خطیب عمری موصلی

                محمد امین بن خیر اللہ بن محمود بن شیخ موسیٰ عمری المعروف بہ خطیب موصلی: مدرس،مفسر،ادیب اور فاضل العلوم تھے۔۱۱۵۱؁ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۲۰۶؁ھ (بقول بعض ۱۲۰۳؁ھ) میں وفات پائی،۳۶کتب تصنیف کیں،رسالہ فی بعض مشکلات القرآن بھی آپ کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں