بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خلیسہ( رضی اللہ عنہا)

خلیسہ،سلمان فارسی کو آزاد کرنے والی خاتون جن کا ذکر جناب سلمان کے قبولِ اسلام کے قِصّے میں آتا ہے۔ ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن نے سلمان فارسی سے روایت کی،کہ میرے پاس سے بنو کلب کے کچھ بدو گزرے،مجھے پکڑ لیا، اور خلیسہ نامی ایک مدنی عورت کے پاس تین سو درہم میں بیچ دیا،مجھے وہاں سولہ مہینے ۔۔۔۔
محفوظ کریں