بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )خلیدہ( رضی اللہ عنہا)

خلیدہ دختر قعتب ضبیہ،حضورِ اکرم سے بیعت کی اور مہاجرہ تھیں،یحییٰ بن محمود نے کتابتہً باسنادہ تا ابن ابی عاصم انہوں نے محمد بن معمر سے،انہوں نے حمید بن حماد بن ابوالحوار سے،ثعلبہ دختر حوار سے انہوں نے اپنی خالہ خلیدہ سے جو ان خواتین میں شامل تھیں،جو حضورِ اکرم سے بیعت کے لئے آئی تھیں،ایک خا ۔۔۔۔
محفوظ کریں