بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )کریمہ( رضی اللہ عنہا)

کریمہ دختر حدرد سلام اسلمی،بروایتے انہیں صحبت حاصیل ہوئی،اور کریمہ درداءالکبریٰ کی والدہ تھیں،ان سے اہل ِشام نے روایت کی،ایک روایت میں ان کا نام خیرہ آیا ہے،امام بخاری کے مطابق انہیں صحبت نصیب ہوئی،بقول جعفر مستغفری یہ ابوادرداء کی زوجہ نہیں،اور یہ قول صِرف جعفری کا ہے،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں