بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )کلثم( رضی اللہ عنہا)

کلثم ایک روایت میں کلیبہ ہے،دختر برثن عنبریہ ام زینب بن ثعلبہ،ابوموسیٰ نے اذناً ابو غالب سے، انہوں نےابوبکر سے(ح) ابوموسیٰ نے حسن بن احمدسے ،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے سلیمان بن احمدسے،انہوں نے محمد بن صالح بن ولید نرسی سے،انہوں نے سعد بن عمار بن شعیب بن زبیب سے سُنا،کہ انہیں کلیب ۔۔۔۔
محفوظ کریں