بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )کبشہ( رضی اللہ عنہا)

کبشہ دختر رافع بن عبدبن ثعلبہ بن عبید بن ابجر(جو خدرہ بن عوف بن خزرج ہے)انصاریہ بن خدریہ،یہ خاتون سعد بن اشہلی کی والدہ تھیں،ان کا بیٹا فوت ہوا،تو آہ وزاری کی،عبیداللہ بن احمد نے یونس سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے روایت کی،کہ جب کبشہ کے بیٹے سعد کی نعش اٹھا ئی گئی،تو بایں انداز ندبہ کیا، وَیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں