کبشہ دختر اوس بن شریق،یہی خاتون خزیمہ بن ثابت کی ماں ہیں،اور بنوحطمہ انصاریہ ہیں،بقولِ ابنِ حبیب، انہوں نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔