بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )کبیشہ( رضی اللہ عنہا)

کبیشہ دختر معن بن عاصم،ابن جریج نے عکرمہ مولیٰ ابن عباس سے روایت کی ،کہ وہ کبیشہ دختر معن کے مہمان ہوئے،وہ اسلت کی بیوی تھی،جب وہ مرگیا،تو اس کے بیٹے اسلب نے اس خاتون پر غلبہ پا لیا ،کبیشہ نے حضورِ اکرم کی خدمت میں حاضر ہو کر شکایت کی،یا رسول اللہ ،نہ تو مجھے اپنے خاوند کا وارث بننے دیاگیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں