پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

(سیّدہ )جذامہ( رضی اللہ عنہا)

جذامہ دخترِ حارث،ہمشیرہ حلیمہ جو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی رضاعی ماں تھیں،ہم حلیمہ ترجمے میں ان کا نسب بیان کریں گے،شیما ان کا لقب نہیں تھا،کیونکہ شیما حضور کی رضاعی بہن تھیں نہ کہ خالہ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں