بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیلہ دختر ابو جہل مخزومیہ،ایک روایت میں جویریہ مذکور ہے،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی، ان کے شوہر نے ان سے روایت کی،کہ ایک بار رسولِ اکرم ان کے پاس سے گزرے،اور آپ نے پینے کو پانی طلب فرمایا،تو انہوں نے پانی پیش کیا،آپ نے فرمایا،میری اُمت کا بہتر زمانہ وہ ہے ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں