بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیلہ دختر ابی ابنِ سلول ہمشیرۂ عبداللہ بن ابی رئیس المنافقین،ایک روایت میں انہیں عبداللہ بن ابی کی بیٹی کہا گیا ہے،جو غلط ہے،یہ خاتون حنظلہ بن ابو عامر غسیل الملا ئکتہ کی زوجہ تھی،خاوند غزوۂ احد میں مارا گیا،تو اس نے ثابت بن قیس بن شماس سے نکاح کر لیا،مگر اس سے علیحدہ ہوگئی،اور اسے ترک ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں