بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )جویریہ( رضی اللہ عنہا)

جویریہ دختر ابو جہل،یہ وہی خاتون ہیں،جن سے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نکاح کرنا چاہا تھا،ایک روایت میں ان کانام جمیلہ آیا ہے۔ ابو محمد عبداللہ بن علی بن سویدہ نے ابوالفضل بن ناصر سے، انہوں نے ابو صالح احمد بن عبدالملک موذن سے ، انہوں نے ابوالقاسم عبدالملک بن محمد بن بشیران سے،انہوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں