منگل , 18 شوّال 1447 ہجری
/ Tuesday, 07 April,2026

جمال الدین خاص

              علامہ جمال الدین محمد بن صدیق الخاص یمنی زبیدی: النور السافر میں لکھا ہے کہ آپ اپنے دور کے بے نظیر عالم فاضل محقق مفتی مدرس اور فقیہ تھے،زبید میں آپ شیخ حنفیہ تھے اور آپ کے بعد کوئی آپ جیسا نہ ہوا۔۴؍شعبان ۹۹۶؁ھ بدھ کے روز زبید میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں