ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

جمال مکی  

              جمال بن عمر مکی: مکعہ مفتی اور رئیس المدرسین تھے۔۱۲۸۴؁ھ میں وفا ت پائی۔الفرج بعد الشدہ فی تاریخ جدہ،فضائل النصف من شعبان اور نور الجمال علیٰ جواب السوال فی الفتاوےٰ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں