منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

اسماعیل بن سود کین نوری

                شمس الدین ابو طاہر اسمٰعیل بن سود کین بن عبداللہ نوری: صوفی، شاعر، فقیہ،متکلم اور محدث تھے۔۵۴۸؁ھ یا ۵۴۹؁ھ میں قاہرہ  میں پیدا ہوئے۔شیخ ابی عبداللہ بن محمد بن علی بن عربی کی صحبت میں رہے۔مصر میں ابی الفضل محمد بن یوسف غز ۔۔۔۔
محفوظ کریں