جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

اسماعیل بن محمد کماری

          اسمٰعیل بن محمد بن احمد بن طیب بن جعفر واسطی کماری: عید الفطر کے روز ۳۸۳؁ھ میں پیدا ہوئے،کنیت ابو علی تھی،فاضل دہر فقیہ متجر تھے۔فقہ اپنے باپ محمد بن احمد سے پڑھی اور حدیث کو عبید اللہ بن اسد اور ابا بکر احمد بن عبید اللہ اور ابا عبد اللہ بن مہد ۔۔۔۔
محفوظ کریں