منگل , 08 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 June,2026

اسحٰق بن علی

یوم وصال

0711

اسحٰق بن علی بن یحییٰ: ابو طاہر کنیت اور نجم الدین لقب تھا۔علوم شرعیہ و دینیہ میں آپ کو پرلے درجے کی دسترس اور مہارت حاصل تھی۔ہدایہ پر آپ نے بہت مفید اور نفیس حواشی تحریر کیے اور ۷۱۱؁ھ میں شہر قاہرہ میں وفات پائی۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں