جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

امام سرخسی

           محمد بن محمدبن محمد الملقب بہ رضی الدین[1]سرخسی: اپنے وقت کےکبیر فاضل بے نظیر جامع علوم عقیلہ و نقلیہ تھے،علم صدر الشہید حسام الدین عمر قلمیذ اپنے والد ماجد  برہان الدین کبیر عبد العزیز شاگرد حولائی سے حاصل کیا اور کتاب محیط تصنیف کی، ۔۔۔۔
محفوظ کریں